دلچسپ علمی واقعات و مشاہدات — Page 115
115 المصل اس کے غیبی معاون بن جاتے ہیں۔اسی لیے خلیفہ موعود سید نا حضرت محمد لمصلح الموعود فرماتے ہیں:۔" وہی شخص سلسلہ کا مفید کام کر سکتا ہے جو اپنے آپ کو امام سے وابستہ رکھتا ہے۔اگر کوئی شخص امام کے ساتھ اپنے آپ کو وابستہ نہ رکھے اتنا بھی کام نہیں کر سکتا جتنا بکری کا بکر وٹا کر سکتا ہے۔“ نیز ارشادفرمایا: المفضل ۲۰ نومبر ۱۹۴۶ صفحه ۷ ) ” خلیفہ استاد ہے اور جماعت کا ہر فرد شاگرد۔جو لفظ بھی خلیفہ کے منہ سے نکلے وہ عمل کیے بغیر نہیں چھوڑنا۔“ ( الفضل ۲ مارچ ۱۹۴۶ صفحه ۳ ) وآخر دعوانا ان الحمد لله رب العالمين