دیوبندی چالوں سے بچئے — Page 5
لیکن بعض جگہوں پر جہاں معصوم مسلمان ان کے بہکاوے میں آجاتے ہیں وہاں مسجد میں پھر بے آباد ہو جاتی ہیں چند دنوں بعد نماز اور قرآن مجید کی تعلیم کا سلسلہ بند ہو جاتا ہے اس طرح یہ مولوی پھر کسی دوسرے گاؤں کو جہالت کے گڑھے میں دھکیلنے کے لئے نکل پڑتے ہیں۔چنانچہ اس لئے مذکورہ حدیث میں رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ امام مہدی کے زمانہ کے علماء آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہونگے۔فرمایا اسلام نام کا رہ جائیگا اور قرآن مجید کےصرف الفاظ باقی رہ جائیں گے مسجدیں ہدایت سے خالی ہوں گی اور اس کے تمام تر ذمہ دار اس دور کے شر پسند علماء ہوں گے جو اسلام اور قرآن کا نام لے لے کر اور رسولِ خداصلی اللہ علیہ وسلم کے عشق کے جھوٹے دعوے کر کے مسلمانوں میں فتنہ وفساد اور نفرتیں پھیلائیں گے۔اس دور کے مسلمانوں کے متعلق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا تھا کہ مسلمان یہود اور نصاری کے نقش قدم پر چل پڑیں گے فرمایا :- لَتَتَّبِعُنَّ سَلَن مَنْ كَانَ قَبْلُكُمْ شَيْرًا بِهِمْرٍ وَذِرَاعًا بِيَدَاعَ حَتَّى لَوْ دَخَلُوا مُجْرَ ضَتٍ تَبِعْتُمُوهُمْ قُلْنَا : يَا رَسُولَ اللَّهِ : الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى ، قَالَ فَمَنْ ؟ (مسلم جلد نمبر ۲ کتاب العلم ومشكوة كتاب الفتن واشراط الساعة ) یعنی اے مسلمانو! تم لوگ پہلی قوموں کے نقش قدم پر چلو گے جس طرح ایک بالشت دوسری بالشت کے مشابہ ہوتی ہے اور ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ کے مشابہ ہوتا ہے اسی طرح تم ان کے نقش قدم پر چلو گے یہاں تک کہ اگر وہ لوگ گوہ کے بل میں داخل ہوں گے تو تم بھی ایسا ہی کرو گے ( یعنی برے کاموں میں بے عقلی سے ان کی پیروی کرو گے ) صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ پہلی قوموں کے طریقوں سے مراد یہود و نصاریٰ ہیں فرمایا۔اور کون؟ یہی بھید ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کے یہودونصاریٰ کے مانند ہو جانے 5