دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 143
143 عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِك وَسَلَّم - آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم کی اولا د اور ازواج مطہرات لڑکے : قاسم عبداللہ ( لقب طاہر اور طیب )۔ابراہیم لڑکیاں: زینب۔رقیہ ام کلثوم۔فاطمہ بیویاں: حضرت خدیجہ - حضرت سودہ۔حضرت عائشہ حضرت حفصہ حضرت زینب۔حضرت ام سلمی۔حضرت ام حبیبہ۔حضرت زینب بنت جش۔حضرت جویرہ۔حضرت صفیہ - حضرت میمونہ۔حضرت ماریہ قبطیہ۔