دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 169
169 وہ سب ناکام ہوئے اور آپ اپنا کام ختم کر کے طبعی موت سے ۲۶ مئی ۱۹۰۸ء کو لاہور میں اس جہانِ فانی سے رخصت ہوئے۔آپ کا جنازہ قادیان لایا اگلے روز حضرت مولوی نورالدین صاحب خلیفہ اول منتخب ہوئے اور انہوں نے ہی حضور کی نماز جنازہ پڑھائی۔اس کے بعد میت کو بہشتی مقبرہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ