دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 38
38 دعاء جنازه اللَّهُمَّ اغْفِرُ لِحَيْنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيرِنَا وَذَكَرِنَا وَ أَنْشَنَا اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِيْمَانِ اللَّهُمَّ لَا تَحْرٍ مِّنَا أَجْرَهُ وَلَا تَفْتِيًّا بَعْدَهُ ترجمعہ: ” اے اللہ بخش دے ہمارے زندوں کو اور مردوں کو اور ان کو جو حاضر ہیں اور جو حاضر نہیں اور ہمارے چھوٹوں کو اور بڑوں کو اور ہمارے مردوں کو اور عورتوں کو۔اے اللہ جس کو تو ہم میں سے زندہ رکھے اس کو اسلام پر زندہ رکھ اور جس کو تو ہم میں سے وفات دے اس کو ایمان کے ساتھ وفات دے۔اے اللہ ! اس کے اجر سے ہم کومحروم نہ رکھ اور اس کے بعد ہم کو کسی فتنہ میں نہ ڈال۔“ نابالغ کیلئے دعا اللهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا سَلَفًا وَّ فَرَطًا وَّ ذُخْرًا وَّاَجْرًا اے اللہ اس کو ہمارے فائدہ کیلئے پہلے جانے والا بنا اور ہمارے آرام کا ذریعہ بنا اور سامانِ خیر بنا اور آرام کا موجب بنا۔اگر میت نابالغ لڑکی ہو تو اس طرح دعا کرے۔اللَّهُمَّ اجْعَلُهَا لَنَا سَلَفًا وَّ فَرَطًا وَّ ذُخْرًا وَّاَجْرًا - اگر میت سامنے نہ ہو یعنی مرنے والا کسی دوسری جگہ فوت ہو گیا ہو تو حسب