دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 239
239 چنانچہ ۱۹۹۳ء سے لیکر ۲۰۰۳ ء تک یعنی گیارہ سالوں میں ۱۶ کروڑ ۵۷ لاکھ ۶۸ ہزار ۸۸ نئے افراد جماعت میں شامل ہوئے۔عالمی بیعت میں جو نئے افراد شامل ہوئے ان کی سال وار تفصیل یہ ہے۔سال تعداد 204308 $1993 421753 $1994 847725 $1995 1602721 $1996 3004585 $1997 5004591 $1998 10820226 $1999 41308975 $2000 81006721 $2001 20654000 $2002 892483 $2003 اس بیعت میں دنیا بھر میں احمدی شکر وحمد کے جذبات کے ساتھ شامل ہوتے اور اپنے پیارے امام کے ساتھ سجدہ شکر بجالاتے رہے۔عالمی بیعت کے پس منظر میں عہد نامہ جدید میں کتاب رسولوں کے اعمال