دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 178
178 تقریروں اور خطبات میں واضح کیا یہاں تک کہ جماعت کی غالب اکثریت نے اس حبل اللہ کو مضبوطی سے پکڑ لیا۔علالت کے دوران خفیہ ٹریکٹوں کی اشاعت نے آپ کو بہت دکھ پہنچایا اور آپ کی صحت پر بہت بُرا اثر ڈالا۔بالآخر آپ نے ۱۳/ مارچ ۱۹۱۴ء بروز جمعہ داعی اجل کو لبیک کہا اور اپنے مولائے حقیقی سے جاملے۔إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ