دینی نصاب — Page 363
س۔یورپ کی وہ کون سی مسجد ہے جس کا افتتاح حضرت خلیفہ المسیح الثالث نے اپنے دورہ کے دوران فرمایا؟ ج- بیت نصرت جہاں ( کوپن ہیگن۔ڈنمارک) کا۲۱ جولائی ۱۹۴۷ء کو افتاح فرمایا۔س۔حضرت خلیفہ اسیح الثالث کی وفات کب ہوئی؟ ج- ۸ اور ۹ جون ۱۹۸۲ء کی درمیانی شب۔/ س۔حضرت خلیفہ اسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کا انتخاب کب ہوا۔اور کون خلیفہ بنے ؟ ج - ۱۰ / جون ۱۹۸۲ء کو ۵ بجے سہ پہر حضرت مرزا طاہر احمد صاحب خلیفہ منتخب ہوئے۔س۔حضرت مرزا طاہر احمد کب پیدا ہوئے؟ ج- ۱۸؍ دسمبر ۱۹۲۸ء کو۔س۔مسجد بشارت سپین کا افتتاح کب ہوا؟ ج ۱۰ ستمبر ۱۹۸۲ ء کو س۔حضرت خلیفہ المسح الرابع" کی پانچ تحریکات بیان کریں۔ج (1) بیوت الحمد تحریک۔۱۹۸۲ء (۲) دعوت الی اللہ۔۱۹۸۳ء (۳) سیدنا بلال فنڈ کی تحریک - ۱۹۸۶ء (۴) برائیوں کے خلاف عالمی جہاد کا اعلان۔۱۹۸۶ء(۵) تحریک وقف کو ( پیدا ہونے والے بچوں کو وقف کریں)۔۱۹۸۷ء س۔سیٹلائٹ کے ذریعہ حضور رحمہ اللہ تعالیٰ کا پہلا خطاب کب نشر کیا گیا ؟ ج ۳۱ جولائی ۱۹۹۲ء س- MTA کا آغاز کب ہوا؟ ج- ۷ /جنوری ۱۹۹۴ ء کو ہوا۔۱۹۹۴ء کو ہوا۔س۔حضرت خلیفہ امسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کا وصال کب ہوا ؟ ج- 19 /اپریل ۲۰۰۳ء کو 363