دینی نصاب — Page 169
مسیح موعود کا کام دسویں علامت مسیح موعود کی دسویں علامت یہ بتائی گئی تھی کہ وہ صلیب کو تو ڑیگا اور خنزیر کو مار لگا اور د قبال کو قتل کرے گا اور اسلام کو دوسرے مذاہب پر غلبہ بخشے گا۔حتی کہ آفتاب مغرب سے طلوع کریگا اور مسیح موعود تمام اختلافات میں سچا سچا فیصلہ کرے گا اور کھویا ہوا ایمان پھر دُنیا میں قائم کرے گا اور کثرت کے ساتھ اموال تقسیم کرے گا مگر لوگ اس کے مال کو قبول نہیں کریں گے۔چنانچہ احادیث میں آتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ:- واللهِ لَيَنْزِلَنَ ابْنُ مَرْيَمَ حَكَماً عَدْلاً فَيَكْسِرَنَ الصَّليب وَلَيَقْتُلَنَّ الْخِنْزِيرَ وَلَيَضَعْنَ الْجُزْيَةَ وَلَتُتْرَكَنَ الْقِلَاصُ فَلَا يُسْعَى عَلَيْهَا وَلَتَذْهَبَنَّ الشَّحَنَاءُ وَالتَّبَاغُضُ وَالتَّحَاسُدُ وَلَيَدُعُونَ إِلَى الْمَالِ فَلَا يَقْبَلُهُ أَحَدٌ (صحيح مسلم ) وَفِي رِوَايَةٍ يُفِيْضُ الْمَالَ حَتَّى لَا يَقْبَلَهُ أَحَدٌ ( صحیح بخاری) اور قتل دجال کے متعلق روایت ہے جس کا فارسی ترجمہ یہ ہے کہ :۔قبال چوں نظر بعیسی کند بگدازد۔چنانچه نمک در آب بگرد از دو بگریزد (حج الکرامہ مصنفہ نواب صدیق حسن خان آف بھوپال سرگر وہ فرقہ اھل حدیث ) فَيَطْلُبَهُ حَتَّى يُدْرِكَهُ بِبَابِ لُةٍ فَيَقْتُلَهُ - (صحیح مسلم) فَفِي رِوَايَةٍ وَتَطْلَعُ الشَّمْسُ مِنْ مَغْرِيهَا - (مَثَلُوة ) وَفِي رِوَايَةٍ لَوْ كَانَ الْإِيْمَانُ عند التريَّا لَنَا لَهُ رَجُلٌ مِنْ هَؤُلَاءِ أَى أَبْنَاءِ فَارِسَ) 169