دینی نصاب

by Other Authors

Page 165 of 377

دینی نصاب — Page 165

اس علامت کے پورا ہونے کا اپنے ایک شعر میں یوں ذکر فرماتے ہیں۔از کلمه مناره شرقی عجب مدار چون خود ز مشرق است است تحتی نه محلی نیرم یعنی روایات میں جو شرقی منارہ کا ذکر آتا ہے اس کی وجہ سے حیرانی میں نہ پڑو۔کیونکہ میرے سورج کا طلوع بھی مشرق ہی سے ہوا ہے“۔نویس علامت نویں علامت یہ ہے کہ حدیث میں مسیح موعود کا معتین حلیہ بتایا گیا ہے۔چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں :۔بَيْنَمَا أَنَا نَائِمُ أَطُوْفُ بِالْكَعْبَةِ فَإِذَا رَجُلٌ آدَمُ سَبْطُ الشَّعْرِ يَنْطُفُ اَوْيُهَرَاقُ رَأْسُه مَاءً فَقُلْتُ مَنْ هَذَا قَالُوا ابْنُ مَرْيَمَ ثُمَّ ذَهَبْتُ الْتَفَتُ فَإِذَا رَجُلٌ جَسِيمُ أَحْمَرُ جَعْدُالرَّأْسِ أَعْوَرُ الْعَيْنِ كَأَنَّ عَيْنَهُ عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ فَقُلْتُ مَنْ هَذَا قَالُوا هَذَا الرِّجَالُ - نیز فرماتے ہیں:۔(صحیح بخاری جلد دوم کتاب بد اخلق ) يَنْزِلُ عِنْدَ الْمَنَارَةِ الْبَيْضَاءِ شَرْقٍ دِمَشْقَ بَيْنَ مَهْدُوْدَتَيْنِ وَاضِعاً كَفَّيْهِ عَلَى أَجْنِحَةِ مَلَكَيْنِ إِذَا طَأْطَأَ رَأْسَهُ قَطَرَ وَإِذَا رَفَعَهُ تَحَذَرَمِنْهُ مِثْلُ مَانٍ كَالْلُؤْلُو فَلَا يَحِلُّ لِكَافِرٍ يَجِدُ مِنْ رِيحِ نَفْسِهِ الامات ( صحیح مسلم جلد دوم) یعنی ”میں نے خواب میں دیکھا کہ میں کعبہ کا طواف کر رہا ہوں کہ ناگاہ ایک 165