دینی نصاب

by Other Authors

Page 353 of 377

دینی نصاب — Page 353

بشارت دی کہ اک بیٹا بیٹا ہے تیرا جو ہوگا ایک دن محبوب میرا کروں گا دور اس مہ اندھیرا دکھاؤں گا کہ اک عالم کو پھیرا بشارت کیا ہے اک دل کی غذادی فسُبحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي ہمارا خدا از حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ) میری رات دن بس یہی اک دُعا ہے کہ اس عالم کون کا اک خدا ہے کو اسی نے ہے پیدا کیا اس جہاں ستاروں کو سورج کو اور آسماں کو وہ ہے ایک اس کا نہیں کوئی ہمسر وہ مالک ہے سب کا وہ حاکم ہے سب پر ہر اک شے کو روزی وہ دیتا ہے ہردم خزانے کبھی اس کے ہوتے نہیں کم 353