دینی نصاب

by Other Authors

Page 306 of 377

دینی نصاب — Page 306

* Humanity First“ کی طرف توجہ کریں۔(خطبه جمعه فرموده 27 /اگست 2004ء) جرمنی کے ہر شہر میں مسجد بنانے کی تحریک۔(خطبه جمعه فرموده 27 /اگست 2004ء) حمد سپین میں Valencia کے مقام پر ایک اور مسجد بنانے کی عظیم الشان تحریک۔الفضل انٹرنیشنل 28 جنوری 2005ء) آنحضرت مسلہ تم پر اعتراضات کے جواب دینے کے لئے ٹیمیں تیار کریں۔(خطبہ جمعہ 18 فروری 2005ء) لجنہ اماءاللہ ، خدام الاحمدیہ اور انصار اللہ کے شعبہ خدمت خلق کو مریضوں کی عیادت کے پروگرام بنانے کی نصیحت۔فنڈ میں ضرور شامل ہوا کریں۔خطبہ جمعہ فرمودہ 15 اپریل 2005ء) امراء کو پہلے بھی کہہ چکا ہوں اب بھی کہتا ہوں دوبارہ تحریک کر دیتا ہوں کہ مریم شادی خطبه جمعه فرموده 25 نومبر 2005ء) طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ کے لئے مالی قربانی کی تحریک۔الفضل انٹر نیشنل 17 جون 2005ء) حمد جرنلزم پڑھنے کی طرف توجہ کریں۔الفضل انٹر نیشنل 3 تا 9 مارچ 2006ء) ڈاکٹر ز کو طاہر ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں حصہ لینے کی تحریک۔الفضل انٹر نیشنل 21 تا 27 اپریل 2006ء) جماعتیں وقف عارضی کی طرف توجہ کریں۔(الفضل انٹر نیشنل 24 تا30 نومبر 2006ء) مغربی ممالک میں بعد از ریٹائر منٹ اپنے آپ کو جماعتی خدمات کے لئے رضا کارانہ طور پر پیش کرنا چاہئے۔الفضل انٹرنیشنل 24 تا 30 نومبر 2006ء) یتامی کی خبر گیری کے فنڈ میں دل کھول کر حصہ لینے کی تحریک۔الفضل انٹر نیشنل 22 جون تا 28 جون 2007ء) 306