دینی نصاب

by Other Authors

Page 305 of 377

دینی نصاب — Page 305

نصرت جہاں سکیم کے تحت احمدی ڈاکٹر ز کو وقف زندگی کی تحریک۔الفضل انٹرنیشنل 12 دسمبر 2003ء) بد رسوم ترک کر دینے کی تحریک۔(الفضل انٹر نیشنل 5 دسمبر 2003ء) نظام جماعت کی پابندی کی تحریک۔خطبات مسرور جلد اوّل صفحہ 515) سچائی کے اعلیٰ معیار قائم کرنے کی تلقین۔خطبات مسرور جلد اوّل صفحہ 564) ا شادی بیاہ کے موقعہ پر سادگی اور اللہ کی رضا کو پیش نظر رکھنے کی تاکید۔جماعتی عمارات کے ماحول کو صاف رکھنے کا باقاعدہ انتظام ہو، اس کے لئے خدام الاحمدیہ اور لجنہ اماء خطبہ جمعہ فرمودہ 23 اپریل 2004ء) اللہ وقار عمل کریں۔افریقہ کے پیاسے لوگوں کو پینے کا پانی مہیا ہو، احمدی انجینئر ز اس سلسلہ میں جائزہ لے کر Feasibility رپورٹ تیار کریں۔(انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف احمدی آرکیٹیکٹس اینڈ انجنیئر ز کے یورپین چیپٹر کے زیر انتظام منعقدہ سمپوزیم سے سید نا حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب) ( الفضل انٹر نیشنل 4 جون 2004ء) ہر احمدی دعوت الی اللہ کے لئے سال میں کم از کم دو ہفتے وقف کرے۔خطبه جمعه فرموده 4 جون 2004ء) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے علم کلام سے فائدہ اُٹھائیں۔خطبه جمعه فرموده 11 جون 2004ء) ی اجتماعات اور جلسوں سے بھر پور استفادہ کی تلقین۔واقفین نو زبانیں سیکھیں خطبه جمعه فرمودہ 18 جون 2004ء) اپنی اور اپنی نسلوں کی زندگیوں کو پاک کرنے کے لئے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے وصیت کے آسمانی نظام میں شامل ہوں۔(اختتامی خطاب جلسه سالانه UK فرمودہ یکم اگست 2004ء) 305