دینی نصاب — Page 347
ساتواں باب چند ضروری نظمیں کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام شان حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم وہ پیشوا ہمارا جس نام اُس کا ہے تور سارا ہے محمد دلبر مرا یہی ہے لیک از اک ہیں پیمبر اک دوسرے سے بہتر خدائے برتر خیر الوریٰ یہی ہے وہ یار لامکانی وہ دلبر نہانی دیکھا ہے ہم نے اُس سے بس رہنما یہی ہے ہے وہ آج شاہ دیں ہے وہ تاج مرسلیں وہ طیب و امیں ہے اُس کی ثنا یہی ہے اُس نور فدا ہوں اُس کا ہی میں ہوا ہوں پر وہ ہے میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے وہ دلبر یگانہ علموں کا ہے خزانہ باقی ہے سب فسانہ سچ بے خطا یہی ہے دل میں یہی ہے ہر دم تیرا صحیفہ چوموں قرآں کے گرد گھوموں کعبہ میرا یہی ہے 347