دینی نصاب — Page 227
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اولا داور ازواج مطہرات لڑکے:۔قاسم عبداللہ ( لقب طاہر اور طیب)۔ابراہیم۔لڑکیاں : - زینب۔رقیہ - اُم کلثوم"۔فاطمہ۔رض بیویاں :۔حضرت خدیجہ سودہ۔عائشہ حفصہ۔زینب۔اُمّ سلمی۔اُمّ حبیبہ۔زینب بنت حجش۔جویریہ۔صفیہ۔میمونہ۔ماریہ قبطیہ (بقیه حاشیه صفحه 226) تاریخ ۲۶ مئی کی بجائے ۲۷ مئی بنتی ہے۔۲۶ رمئی ہی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تاریخ وصال ہے اور آپ کی تدفین کی تاریخ ۲۷ رمئی ہے۔اس طرح تاریخوں کا تطابق ظاہری طور پر آنحضرت کی حدیث يُدُ فَنُ مَعِي في قبری ( مشکوۃ باب نزول عیسی ) کی ایک تعبیر بن جاتی ہے۔۲ - طبقات ابن سعد حصہ دوم صفحہ ۱۳۷۷ اور تاریخ اسلام مصنفہ معین الدین ندوی نے تاریخ وصال ۱۲ ربیع الاول سن 11 لکھی ہے۔سیرت ابن ہشام جلد چہارم۔تاریخ اسلام مصنفہ سید امیر علی اور ہسٹری آف دی ار بز مصنفہ فلپ ہٹی میں تاریخ وصال ۸ /جون ۳۲ لکھی ہے۔227