صحائف وادئ قمران — Page 49
50 درمیان اختلاف کی وجہ اول الذکر جبلی طور پر ہر اس بات سے جو بظاہر انا جیل کو خدا کی طرف منسوب کرنے سے کتراتے ہچکچاتے ہیں۔اس لئے وہ صحائف اور نئے عہد نامے کے اختلاف پر زور دیگر ان کو ایک دوسرے سے جدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ موخر الذکر ان کی مشابہتیں معلوم کرنا زیادہ جوش آور خیال کرتے ہیں۔اس کشمکش کی ایک مثال Gilkes کے مندرجہ ذیل بیان میں نظر آئی ہے جو انہوں نے ایک دوسرے محقق ڈیوس کی کتاب کے متعلق دیا۔"Davies had two further oxes to grind۔He ground them so fiercely that his book was described as a bitter attack on the Christian church and faith۔" ترجمہ: ڈیوس کو ابھی دوبارہ مزید اپنا الو سیدھا کرنا تھا اس لئے اس نے اتنی شدت اختیار کی کہ اس کی کتاب عیسائی کلیسیاء عیسائی عقیدے پر تلخ حملہ قرار دی گئی۔یہ کتاب کس بنا پر کلیسیاء کے خلاف تلخ حملہ قرار دی گئی۔گلیکز ہی کے الفاظ میں سنئے۔لکھتے ہیں: "He complained first, that scholars who can banish bias when assembling the fragments of ancient manuscripts may not be free from preconceptions when if comes to evaluating what they have assembled۔" اور اس نے پہلی شکائت یہ کی کہ ہو سکتا ہے کہ وہ محققین جنہوں نے قدیم تحریرات کو ملاکر ( گذشتہ ) خامیوں کو دور کرنا ہے وہ مختلف ٹکڑوں کو ملانے کے بعد جب ان کا مفہوم بیان The dead sea scrolls (1947-69) P-140 Impact of the Dead ses scrolls P-128 ✓✓ 6