صحائف وادئ قمران

by Other Authors

Page 117 of 200

صحائف وادئ قمران — Page 117

120 "Surely with the evidence at lourd any fair minded Christian should admit that Jesus was not miraculous of a son of God preexistent in the heavens and sent to earth۔To long awaited messiah, to suffer and die on the cross for the sims of Adam and all adams children as one atonement to appease the worth of his own Father God۔" ترجمہ: یہ یقینی ہے کہ موجودہ شہادت کے ہوتے ہوئے کسی بھی صحیح العقل مسیحی کو یہ تسلیم نہیں کرنا چاہئے کہ یسوع کسی نرالے رنگ میں ابن اللہ کا تمثل ہے جو آسمان پر ازل سے موجود تھے۔اور ایک ایسے مسیح کی صورت میں زمین پر مبعوث کئے گئے۔جس کا عرصے سے انتظار تھا۔تا کہ آپ آدم اور اس کی اولاد کے گناہوں کا کفارہ ادا کرنے کے لئے صلیب پر تکالیف اٹھا کر اور جان دیکر اپنے ہی باپ خدا کے غضب کو ٹھنڈا کریں۔