صحائف وادئ قمران

by Other Authors

Page 111 of 200

صحائف وادئ قمران — Page 111

students۔" L 114 وو ترجمه در حقیقت یہ نظریہ کہ مسیح علیہ السلام یا تو کئی سال تک جماعت قمران میں رہے جس نے صحائف کو جنم دیا یا کم از کم وہاں بکثرت جاتے رہے، غیر متعصب طلباء میں قبولیت حاصل کر رہا ہے۔“ اس کے بعد لازمی نتیجہ یہی لکھتا ہے کہ ایسینی بھی آپ کے متبعین میں داخل ہو کر عیسائی ہو گئے۔چنانچہ فرانس پاٹر لکھتے ہیں۔کہ وہ اپنے عقائد کے لحاظ سے مسیح علیہ السلام کی پیدائش سے پہلے ہی عیسائی تھے۔ملاحظہ ہو and since the Essenes were very much۔concerned with the coming of judgment day and the Messiah, they were messianists and to use the Greek form of the word, they were Christians before Jesus Christ was born۔" ترجمہ: ”اور چونکہ ایسینیوں کا تعلق زیادہ تر عدالت کے دن اور مسیح سے تھا اس لئے وہ مسیحی تھے اور اگر اس لفظ کی یونانی شکل استعمال کی جائے تو وہ یسوع مسیح کی پیدائش سے پہلے ہی مسیحی تھے۔The last years of Jesus Revealed۔P-120 ✓ The last years of Jesus Revealed۔P-111 ✓