دعوت الی اللہ اور ہجرت حبشہ

by Other Authors

Page 4 of 39

دعوت الی اللہ اور ہجرت حبشہ — Page 4

4 کے اعلی ترین درجہ پر متمکن ہستی سے وابستگی ہی اعلیٰ اخلاق سکھا سکتی ہے اللہ تعالی ہمیں اپنی رضا کی راہیں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین ہم عزیزہ امتہ الباری ناصر کے ممنون ہیں کہ وہ گہرے مطالعے کے بعد آسان انداز میں ہمارے لئے روحانی مائدہ پیش کرتی ہیں یہ انسانیت کی بہت بڑی خدمت ہے۔اللہ تعالیٰ ان کو اور ان کی معاونات کو اپنے افضال و برکات سے ہمیشہ نوازے رکھے۔آمین اللهم آمین