دعوت الامیر

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 386 of 397

دعوت الامیر — Page 386

(PAY) دعوة الامير کام ہے۔ہاں مجھے آپ سے امید ضرور ہے کہ آپ میرے خط پر پوری طرح غور کریں گے اور جب اس کو بالکل راست اور درست پائیں گے تو وقت کے مامور پر ایمان لانے میں دریغ نہیں کریں گے۔اللہ تعالیٰ کرے ایسا ہی ہو۔وَأَخِرُ دَعْوَنَا آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ