دورۂ قادیان 1991ء — Page 241
241 فہرست خواتین جو ۲۸ دسمبر کو بیعت اور دعا میں شامل تھیں (۳۱) مکرمہ زینب بیگم صاحبہ بنت محمد ابراہیم صاحب مرحوم گنگٹوک سکم (۳۲) مکرمه منجو چھیتری بیگم صاحبہ بنت کثیر چھیتری گنگٹوک سکم (۳۳) مکرمہ پاکیزہ بیگم صاحبہ بنت حبیب اللہ شاہ صاحب مرحوم گنگٹوک سکم (۳۴) مکرمہ حلیمہ بی بی صاحبہ اہلیہ منہاج ملا صاحب کبیرا بنگال ( ۳۵) مکرمہ حفیظہ بی بی صاحبہ اہلیہ حسن ملا صاحب کبیر ابنگال (۳۶) مکرمه فائزہ بی بی اہلیہ حسن ملا صاحب کبیرا بنگال (۳۷) مکرمہ عذرا محی الدین بنت مکرم غلام محی الدین صاحب شیر کشمیر کالونی انت ناگ کشمیر (۳۸) مکرمہ فاطمہ رضیہ بنت عبد العزیز صاحب عابدین کولمبوسری لنکا (۳۹) مکرمہ نو را فشاں اہلیہ آفتاب بیبین صاحب کا نپور یوپی (۴۰) مکرمه شبنم پروین صاحبہ موتی ہاری بہار نکاحوں کا اعلان جلسہ سالانہ کے آخری روز مورخہ ۲۸ / دسمبر ۱۹۹۱ء کو حضور انور کی موجودگی میں اڑتالیس نکاحوں کا اعلان کیا گیا۔خدا تعالیٰ ان نکاحوں میں بے شمار برکت رکھے آمین۔مسجد اقصٰی میں تہجد پڑھانے اور درس دینے والے احباب مسجد اقصیٰ قادیان میں ایام جلسہ سالانہ میں نماز تہجد پڑھانے والے اور بعد نماز فجر درس دینے والے علماء سلسلہ کے اسماء حسب ذیل ہیں: تاریخ نماز تہجد درس ۹۱ - ۱۲ - ۱۲ مکرم مولانا سلطان احمد ظفر صاحب مکرم مولانا سلطان احمد ظفر صاحب ۹۱ - ۱۲- ۱۳ مکرم حافظ صالح محمد الہ دین صاحب مکرم مولا نا غلام نبی نیاز صاحب