چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 58 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 58

۵۸ آخرت ہوگا۔اس دور میں میکی مفقود ہو جائے گی ، برائی سے روکنے والے بھی مخدوم ہو جائیں گے اور وہی امام مہدی کا وقت ہوگا۔خدا نے ہمارے لئے جو کشون کی کتاب کھولی ہے اس میں ہیں لکھا ہے کہ تیرھویں صدی کے اول حصہ میں اس کا ظہور ہوگا۔9 - حضرت شاہ عبد العزیز دہلوی " ولادت ۱۱۵۹هـ - وفات ۱۲۳۹ هـ) حضرت شاہ ولی اللہ کے صاحبزادے تھے۔سرزمین ہند میں تفسیر، حدیث اور اتباع سنت کی اشاعت کا بیج اُن کے والد نے بویا اور آبیاری انہوں نے کی۔مجد د صدی سیزدہم حضرت سید احمد بریلوی شہید بالاکوٹ کو فیض باطنی آپ ہی کی مصاحبت سے ہوا۔بہت سی علمی اور گرانقدر تصانیف آپ کی یادگار ہیں۔آپ نے اپنی کتاب تھا انا عشریہ میں لکھا :- وظهور الآيات بعد المائتین بیزار دو صد از هجرت می باید بگذرد و بعد ازان علامات قیامت شروع خواهند شد رشد۔(ص ۲۷ مطبوعہ مطبع نامی نولکشور لکھنو) ترجمہ : " دو سو سال بعد کی نشانیوں کا ظہور ایک ہزار دو سو سجری میں ہونا چاہیے اور اس کے بعد قیامت کی نشانیاں شروع