چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 57 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 57

۵۷ زبدة الشهداء، قبلة العارفین حضرت صوفی عبدالرحیم صاحب گروڑی (شہادت ) کا مقام بہت بلند ہے۔آپ کو کشفی طور پر بتایا گیا کہ مهدی موعود علیہ السلام کا ظہور تیرھویں صدی کے پہلے حصہ میں ہو گا۔چنانچہ آپ اپنے منظوم سندھی کلام میں فرماتے ہیں سَجِي آهي دُنيا سَتْ هَزار وَرِها چہ سو پنج هزار (تيا ) الي احمد كان باقي چودہ سوتيا سي تنه پچاٹا ایندا آخرت جا، اُن ہم اُھچاٹا گائي ناہ کو منع نہ مَدِى كان آهي اُهجُ قِيَاءَ جو مَهْدِى اِمَا مَا کشف کتاب م، اهتری پچارا تيرهين سَوَجي اول م تَنه جوظُهُورا کلام گرھوڑی مٹنا تا صفت ا طبع اول سے سید ا ھ مطابق ۱۹۱۵ شائع کردہ سندھی ادبی سوسائٹی) ترجمہ : دنیا کی عمر سات ہزار سال ہے حضرت احمد مدنی صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل پانچ ہزار چھ سو سال گزرچکے تھے۔ه باقی چودہ سو سال پورے ہونے والے ہیں اور وہی دورِ