چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 27
۲۷ " پر چلنے والے لوگ ہوں گے جن کا تجھ سے ہرگز کوئی تعلق نہیں اور نہ تیرا ان سے کوئی سروکار ہوگا۔كيف انتم إذَا نَزَلَ فِيْكُمُ ابْنُ مَرْيَمَ فَامَّكُم منكم صحيح سلم المصرى الجزء الاول ) ترجمہ :۔تمہارا کیا حال ہو گا جب ابن مریم تم میں اترینگے وہ تمہارے ہی امام ہونگے ور تم ہی میں سے پیدا ہوں گے۔و لَا الْمَهْدِيُّ الَّا عِيسَى بْنَ مَرْيَمَ ، ابن ماجه باب شدّة الزمان والمُستدرك مع التلخيص كتاب الفتن والملاحم جلد ط۲۳۔مكتبه و مطابع النصر الحديثة الرياض) یعنی بجز اس شخص کے جو عیسی کی خو اور بیعت پر آئے گا اور کوئی بھی مہدی معہود نہیں ہوگا۔ا يُهلك اللهُ في زَمَانِهِ الْمِلَلَ كُلَهَا غَيْرَ الْإِسْلَامِ (مسند احمد بن حنبل جزء ثانی ص ۴۳) "اللہ تعالیٰ اس کے زمانہ میں اسلام کے سوا باقی ہر دین کو مٹادے گا۔" ا تكون الدَّعْوَةُ وَاحِدَةً فَاقْرَءُوهُ أَوِ اقْرَتُهُ " "6