چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 184
IAN صدی میں غلبہ اسلام کے ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر بننے والے ہیں سے نشان ساتھ ہیں اتنے کہ کچھ شمار نہیں ہمارے دین کا قصوں پر ہی مدار نہیں مسلم سپین کا مرثیہ اپنی تقریر کے اختتام پر لیکن یہ بتانا بھی ضروری گھتا ہوں کہ شاعر مشرق ڈاکٹر سر محمد اقبال بالقابہ جب نومبر شام کی تیسری لندن گول میز کا نفرنس سے فارغ ہوئے تو سپین بھی تشریف لے گئے جہاں عہد اسلامی ی یادگار مجد قرطبہ کو دیکھ کر آپکے جذبات میں ایک تلاطم برپا ہوگیا اور آپ نے مسلم اسپین کا نوحہ کرتے ہوئے یہ دردناک اشعار کہے کہ۔روئے اب دل کھول کرلے دیدۂ خونبا به بار ! وہ نظر آتا ہے تہذیب حجازی کا مزار آسماں نے دولت غرناطہ جب برباد کی ابین بکروں کے دل ناشاد نے فریاد کی غم نصیب اقبال کو بخشا گیا ما تم ترا چن لیا تقدیر نے وہ دل کہ تھا محرم ترا