چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 147 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 147

۱۴۷ وہ ہماری شروع کو قائم کرے گا اور ہمارے ہی احکام شریعیت ہو کے مطابق حکم دے گا یا وہ آسمان میں ہی علم لدنی حاصل کر یگا۔اور اس کے بعد کوئی مجد دنہیں آئے گا اور قرآن کو دوبارہ اسی طرح رفعت عطا کرے گا جیسے آغاز اسلام میں قرآن کی ابتدا ہوئی تھی۔۱۳۲۳ه بائیسواں نشان ( ) ( آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم نے چودہ سو سال قبل یہ آسمانی اطلاع دی کہ :۔روور سوو نیز فرمایا :- يُحَةِ تَهُم بِدَرَجَاتِهِمْ فِي الْجَنَّةِ " صحیح مسلم جلد ۲ ماده مصری) الْجَنَّةُ بِالْمَشْرِقِ » " د فردوس دیلمی بحوالہ کنز العمال جلد ۶ ۳۶۲) مهدی زمان و سیح دوران اپنی جماعت کو اُن درجات کے بارے میں بتائیں گے جو انہیں جنت میں عطا کئے جائیں گے اور یہ جنت مشرق میں ہے۔نہیں کامل صلی اللہ علیہ وسلم کی اس پیشگوئی کے عین مطابق شوال سلام