چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 11 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 11

بسم الله الرحمن الرحيم عمدة تصلى على رَسُول الكريمة : وَالسَّلَامُ عَلَى عَبْدِهِ المسيح الموعود وَلَقَدْ نَصَرَ كُمُ اللهُ بِبَدْرٍ وَ انْتُمُ اذلة: فَاتَّقُوا اللهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ) (آل عمران : ۱۲۴) کوئی مذہب نہیں ایسا کہ نشاں دکھلا دے یہ ثمر بارغ محمد سے ہی کھایا ہم نے مصطفے پر ترا بیحد ہو سلام اور رحمت اُس سے یہ نور کیا بارِ خدایا ہم نے تین مبارک صدیاں (در تمین ) ائے حق کے طالبو شمع اسلام کے پروانو !! اور جان سے زیادہ عزیز بزرگو اور بھائیو اور بہنو !!! اسلامی زاویہ نگاہ سے تین صدیاں یا زمانے نہایت درجہ مبارک ہیں :- اول وہ زمانہ جس میں حضرت خاتم الانبار سیدُ الوَرى مُحَمَّد مُصْطَفَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ فِدَاهُ اُمّي وابی کے نور کی تخلیق ہوئی۔چنانچہ مشہور صحابی حضرت جابر بن عبد الله