چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 77
دنیا گمراہی میں ڈوب جاتی اور ہر ایک نفس دہریہ اور ملحد ہو کر مرتا۔یہ خدا کا فضل ہے کہ انسانی کشتی کو عین وقت میں انس نے تھام لیا۔یہ چودھویں صدی کیا تھی چودھویں رات کا چاند تھا جس میں خدا نے اپنے نور کو چادر کی طرح زمین پر پھیلا دیا۔سراج میر امن ، روحانی خزائن جلد ۲ ص) راسی طرح فرمایا :- اریل اور تار اور اگن بوٹ اور ڈاک اور تمام اسباب سہولیت تبلیغ اور سہولت سفر سیح کے زمانہ کی ایک خاص علامت ہے جس کو اکثر نبیوں نے ذکر کیا ہے اور قرآن بھی کہنا ہے وَإِذَا الْعِشَارُ عطلت ، یعنی عام دعوت کا زمانہ جو مسیح موعود کا زمانہ ہے وہ ہے جبکہ اونٹ بیکار ہو جائیں گے یعنی کوئی ایسی نئی سواری پیدا ہو جائے گی جو اونٹوں کی حاجت نہیں پڑے گی اور حدیث میں بھی ہے يُتْرَكُ الْقِلَامُ فَلَا يسعى عليها یعنی اس زمانہ میں اُونٹ بے کار ہو جائیں گے اور یہ علامت کسی اور نبی کے زمانہ کو نہیں دی گئی۔سوش کر کرو که آسمان پر نور پھیلانے کے لئے تیاریاں ہیں۔زمین میں زمینی برکات کا ایک جوش ہے یعنی سفر اور حضر میں اور ہر ایک بات