چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 16
14 جب تو نے اسی تھی کو چین کا وہ رونے نہیں بین کا ایک خدا تعالی نے پھینکا۔یعنی اگر چھ اس وقت سنگریزوں کی مٹھی چلانے والا ہاتھ بظاہر محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کا مقدس ہا تھ تھا مگر در پردہ خالق ارض و سما کا دست قدرت کار فرما تھا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں ایک تھی ہوئی الہی طاقت مخلوط تھی۔یہ ہے وہ خدائی نصرت جس کا ذکر مبارک لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْر و انتم اذلة کے رُوح پرور اور في و بعد آخرین الفاظ میں کیا گیا ہے۔آخرین کے لیے تجتی عظیم کا وعدہ مگر جیسا کہ میں ابھی اشارہ کر چکا ہوں اس آیت کی تفسیر کا یہ صرف ایک رخ ہے جس کا تعلق اولین اور اسلام کی پہلی صدی کے ساتھ ہے حالانکہ سورہ جمعہ کی آیت وَآخَرِينَ مِنْهُمُ میں صاف طور پر یہ خبر دی گئی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نشانات اور آیات قیات کی تجلی عظیم اولین کی طرح پوری شاہانہ سطوت و شوکر کے ساتھ ین پر بھی ہوگی اور حضور کے مزگی اعظم اور معلم کتاب حکمت ہونے کے جلوے پہلوں کی طرح پچھلے بھی مشاہدہ کریں گے۔اسی لئے آنحضور نے موجودہ زمانہ کے مسلمانوں کو نصیحت فرمائی "کتاب الله