چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 17 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 17

فيه نَبا مَا قَبْلَكُمْ وَخَيرُ ما بَعْدَ كُمُ الكتاب الله پر خوب غور کرنا اس میں تم سے قبل کی سرگزشت اور تمہارے بعد کی خبریں موجود ہیں۔دسویں صدی ہجری کے شہرہ آفاق مجد د حضرت علامہ جلال الدین سیوطی (متوفی 911ھ) نے اپنی کتاب را تقال ( نوع ۶۵) میں یہ حدیث درج کرنے کے بعد حضرت ابن مسعود کی یہ روایت نقل کی ہے کہ جو شخص علم حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہو اسے چاہئے کہ قرآن سے البتہ ہو جائے وجہ یہ کہ اس میں اگلوں اور پچھلوں کے واقعات پائے جاتے ہیں۔حضرت علامہ اشیخ سلیمان ابن ابراہیم ینابیع المودة میں تحریر فرماتے ہیں :۔" وَقَدْ بَيَّنَ اللهُ فِي كِتَابِهِ مَا جَرَى لِلْاَوَّلِينَ وَمَا يجرى للأخرينَ إِذْ مَا مِنْ سِر مِنَ الْأَسْرَارِ الأَوَهُوَ مجبور فِيهِ قَالَ تَعَالَى لَا رَطْبٍ وَلَا يَابِسٍ إِلَّا فِي كتاب مبينه وَقَالَ عَزَّ وَجَلَّ مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَابِ مِنْ شَيْ قَالَ الاِمَامُ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مَا مِنْ شَيْء الا وعِلْمُهُ فِي الْقُرْآنِ وَلكِن عُقُولَ الرِّجَالِ ه ر زمانی طلا شائع کردہ سہیل اکیڈیمی لاہور 1