چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 143 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 143

۱۴۳ ور اسی زمانہ میں پادری لیف رائے پادریوں کی ایک بہت بڑی حیات لے کر اور حلف اٹھا کر ولایت چلا کہ تھوڑے عرسد می نام ہندوستان کو عیسائی بنالوں گا۔ولایت کے انگریزوں سے روپیہ کی بہت بڑی مدد اور آئندہ کی مدد کے مسلسل وعدوں کا اقرار لے کر بند ستون میں داخل ہو کو بڑا تلاطم برپا کیا۔۔۔حضرت عیسی کے آسمان پر جسم خاکی زندہ موجود ہونے اور دوسرے انبیاء کے زمین میں مدفون ہونے کا حملہ عوام کے لیے اُس کے خیال میں کارگر بہو اتب مولوی غلام احمد قا دیانی کھڑے ہو گئے اور اس کی جماعت سے کہا کہ علیسی جس کا تم نام لیتے ہو دوسرے انسانوں کی طرح سے فوت ہو کر دفن ہو چکے ہیں اور میں عیسی کے آنے کی خبر ہے وہ یکیں ہوں پس اگر تم سعادت مند ہو تو مجھے قبول کر لو۔اس یسے اُس نے لیفرائے کو اس قدر تنگ کیا کہ اُس کو پیچھا چھڑانا مشکل ہو گیا اور اس ترکیب سے۔اُس نے ہندوستان سے لے کر ولایت تک کے پادریوں کو شکست دے دی۔" ( د بیا چه ترجمه قرآن صن) مدیر اخبار سیاست مولانا سید حبیب صاحب ( ولادت