چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 137
بندے کے ہاتھوں تریاق بھی پیدا کر دیا۔١٨ اٹھارھواں نشان (شام) ۶١٩٠٠ محدت اسلام حضرت امام بخاری (۱۹۴ھ۔۲۵۶ھ) نے اپنی صحیح بخاری میں جو دنیائے اسلام میں اَصَةُ الكُتُبِ بَعْدَ كِتَابِ الله تسلیم کی جاتی ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیش گوئی درج ہے کہ تضَعُ الحزب" یعنی جب مسیح موعود ظاہر ہو جائے گا تو سیفی بجہاد کا التوا کر دے گا۔پھر اپنی وفات سے چند ماہ قبل فرمایا :- لا ينقطعُ الْجِهَادُ حَتَّى يَنْزِلَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السلام سیقی) جہاد ختم نہیں ہوگا تا آنکہ حضرت عیسی بن مریم علیہ السلام نازل ہوں۔عہد نبوت کے ماہ و سال کا۔علامہ مخدوم محد باشم سندھی" ۱۱۰۴۱ - ۱۱۷۴ هـ ) ترجمہ : مولانا محمد یوسف لدھیانوی - ناشر چین چودھری ٹرسٹ ایسی گلبرگ کا ہوں ) حمة اللعالمین صلی الہ علیہ وسلم کی یہ خبر بھی محرم ماسلا می نشی میں حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے فتویٰ التوائے جہاد کی اشاعت سے پوری