چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 91 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 91

۹۱ کہ جو خدا نے فرمایا کہ یہ خاندان فارسی الاصل ہے۔بگریز تویقینی اور مشہود و محسوس ہے کہ اکثر مائیں اور دادیاں ماری مغلیہ خاندان سے ہیں اور وہ صینی الاصل ہیں یعنی چین کے رہنے والی" (ایضا حاشیہ) ایک عجیب بات یہ ہے کہ حضرت ابن عربی کے ہمعصر مورخ حضرت الشیخ الامام شهاب الدین بن عبد الله با قوت بن عبد اهدا عمومی الرومي البغدادی متوفی ۱۶۲۶) کی کتاب معجم البلدان سے پتہ چلتا ہے کہ اُس زمانہ میں ملتان سے آگے چین کی سرحد شروع ہو جاتی تھی۔) جلده صدام ) چوتھا نشان حدیث نبوی میں ہے کہ :- " " قَالَ رَسُولُ اللَّهِ "ص" : الْمَهْدِيُّ مِنِّي ، أَجْلَى الْجَبْهَةِ ، أثنى الْأَنْفِ "كفاية الطالب في مناقب علی ابن ابی طالب منه للامام الحافظ ابى عبد الله محمد بن يوسف بن محمد القرشي الكنجي الشافعي المقتول ۵۶۵۸ الطبعة الثانية مطبوعہ ناشر: المطبعة الحيدريه النجف)