چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 92
۹۲ یعنی رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے۔جودی میرا متبع کامل ہوگا۔اس کی پیشانی روشن اور ناک اونچی ہوگی۔رجل آدم كَاحْسَنِ مَا يُرَى مِنْ أَدْمِ الرِّجَالِ " و بسط الشعر" (بخاری جلد ۲ منگا ) در مسیح موعود کا رنگ نہایت خوبصورت گندمی اور اس نگند می اوراس کے بال سیدھے ہوں گے " 27 " كانهُ مِنْ رِجَالِ بَنِي إِسْرَائِيلَ عَلَيْهِ عِبَادَتَانِ قطوانيتان كان في وجهه الكواكب الدري في اللون في خده الأيمن خال اسود ابن اربعين سنة " كتاب لوائح الانوار البهية و سواطع الاسرار الاثرية ، جلد ۲ منٹ) مهدی موعود وہ کوئی اسرائیکی نسل کا فرد ہے۔اس پر دھاری دارد و چادریں ہوں گی۔اس کا چہرہ گویا روشن ستارہ ہوگا اور اس کے دائیں رخسار پر سیا و تل کا نشان ہو گا اور عمر چالیس سال ہوگی " خدا کی قدرت اسید نا حضرت بانی سلسلہ احمد ثبہ کا بالکل یہی خلیہ تھا۔اسی لئے فرماتے ہیں سے