چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 81
ہیں اور میرے بیان کردہ معنی قابل قبول نہیں ہیں تو آپ لوگ مرد میدان نہیں اور اس کے سوا کوئی اور معنی تو کر کے دکھلائیں ے ہمیں کچھ رکیں نہیں بھائیو نصیحت ہے غریبانہ کوئی جو پاک دل ہوئے دل و جاں اس پہ قربان ہے معجزات نبوگی کا وسیع درازه مسیح موعود و مہدی موعود کے ظہور کے بعد تاریخ اسلام کا ایک نیا انقلابی دور شروع ہوگیا اور مظلوم اور نہتے لے لیں اور غریب مسلمانوں کے لئے خدا کی نصرتیں، نشانات وبینات کی افواج کے جلو میں بارش کی طرح نازل ہونے لگیں۔چودھویں صدی غزوہ بدر کے وسیع محاذمیں بدل گئی اور معرکہ بدر کے آسمانی برکات و حالات دوبارہ عود کر آئے۔چنانچہ حضور نے فرمایا :- " تیرہ سو برس کے بعد پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ ولم کے معجزات کا دروازہ کھل گیا " ايام الصلح ما - روحانی خزائن جلد به ام۳ )