چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 82
اے چودھویں کے چاند قسم ترے نور کی آئی ہے یاد تجھ سے مجھے آنحضور کی اسے چاند تو بھی شرق میں آکر ہوا تمام مشرق ہی اس کی سمت ہے اتمام نو کی احمد وہ ماہتاب، محمد وه آفتاب لاکھوں تجلیاں ہیں جہاں کوہ طور کی اكل او ظفر)