چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 72 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 72

۷۲ اس کے پہاڑ، اس کے دریا ، بلکہ اس کی خاک کا ذرہ ذرہ قیامت تک سازه نزه وقیامت تک بزبان حال یہ منادی کرتا رہے گا سے اسْمَعُوا صَوتَ السَّمَاء جَا المسيح جاء يلم نیز بشنو از زمین آمد امام کامگار۔یہ تو حضرت مخدوم شاہ محمد من صاحب صابری چشتی کی پیشگوئی تھی اب بالآخر تیرھویں صدی کے مجذوب بھی حضرت سید گلاب شاہ صاحب لدھیانوی کی پیش گوئی کی نسبت میاں کریم بی صاحب جمال پوری کا حقیقت افروز حلفیہ بیان سنئے :- " میرے گاؤں جمال پور میں جو ضلع لود یا نہ میں واقع ہے ایک بزرگ مجذوب باخدا آدمی تھے جن کا نام گلاب شاہ تھا۔یکیں اُن کی صحبت میں اکثر رہتا تھا اور اُن سے فیض حاصل کرنا تھا اور اگر یہ میں مسلمانوں کے گھر میں پیدا ہوا تھا اور مسلمان کہلاتا تھا لیکن میں اس امر کے اظہار سے نہیں رہ سکتا کو فوقیت انہوں نے ہی مجھے طریق اسلام سکھلایا اور توحید کی صاف اور پاک راہ پر میرا قدم جمایا۔راس بزرگ درویش نے ایک دفعہ میرے پاس بیان کیا کہ عیسے جو ان ہو گیا ہے اور لدھیانہ میں آوے گا۔میں نے اُن سے پوچھا کہ عیسی جو ان تو ہو گیا مگر و