چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 68 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 68

الف در بی صدی چهار و بی معتمدی واقعت از علوم تصوفیه نایاب زیرا که آمد آمد حضرت صدی وسیع است ؛ التاويل المحكم في متشابه فصوص الحكم م٢ - مصنفہ مولوی محمد حسن صاحب امروہوی در مطبع نامی منشی نول کشور واقع لکھنو ۲۹ھ) و" اس چودھویں صدی میں علوم تصوف کے لائق اعتماد اور مستند عالم نایاب ہیں اس واسطے کہ اب حضرت امام مهدی سیح موعود علیہ السلام کی آمد آمد ہے۔(ب) عشق کے عدد تیرہ سو شمسی سے ہم عشق سورہ شوری سے (حساب) کرتا ہوں۔پس اُن کی تشریف آوری اکیس سال بعد اللہ سے ہونے والی ہے۔کواکب دریا " تالیف حکیم سید محمد من صاحب میں امر به مها - سید المطابع واقع امره مولانا سید عبد الحی صاحب بنارس (المتوفی نور فروری ۶۱۲۳) نے اپنی کتاب " حدیث الغاشیہ میں اقرار کیا :- اتنی بات تو ضرور ہے کہ علامات بعیدہ اُن کے ظہور کے سب کے سب گزر گئے۔علامات قریبہ نظر آتے ہیں۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وقت ظہور کا اب بہت قریب آگیا ہے۔