چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 63
۶۳ مولانا نواب صدیق حسن خان صاحب محدث اہلحدیث کی معرکۃ الآراء اور جامع تالیف حجج الکرامہ ظہور مہدی سے متعلق روایات پر انسائیکلو پیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے۔مولانا نے اس بلند پایہ کتاب میں تحریر فرمایا کہ : " و بر ہر تقدیر طور مهدی بر سر صد آینده احتمال قومی ظاہر دارد حجم الکرامہ فی آثار القیامه صدات مطبوعہ مطبع شاہجہانی بھوپال۔سنہ تالیف ۱۲۹۱ ہجری) اور ہر حالت میں مہدی کے ظہور کا آئندہ صدی کے سرپر قومی احتمال ہے " نیز فرمایا :- و چون ازین قرن که در شمار مجبل از سنین هجرت وی لم سیزدهم ست نو د سال گذشته و مهدی در عالم ظاہر نشده بخاطر میرسد که شاید بر سر چهار دهم طور وی اتفاق افتد (حجج الكرامة في آثار القيامة م٣۔" مطبوعہ مطبع شاہجہانی بھوپال سنہ تالیف ۱۲۹۱ ہجری ) چونکہ اس صدی میں سے جو جمل کے حساب سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت کے سال کے بعد تیرھویں ہے