چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 62 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 62

۶۲ سیز دہم اپنے اپنے معتقدین کو اپنی وفات (۱۲۹۴ھ) سے قبل یہ واضح خبر دی که : مجدد دیگر پیدا وار آمده است اما در ظهور او چند مدت باقی مانده و منتظر این فقیر شاید که آی مدت شش سال بوده باشد و او مجدد صدی چهار دهم باشد به نظم الدرر في سلك السير من مولفه علامه دهر وفتنامه عصر المعتصم بالله ملا صفی اللہ صاحب مطبوعه در مطبع فارقی دہلی ۱۳۰۵ هـ ) ترجمہ :۔ایک اور مجد پیدا ہوگیا ہوا ہے لیکن اس کے ظور می کچھ عرصہ باقی ہے، اور اس فقیر کے خیال میں وہ مدت چھ سال ہونی چاہیئے اور وہ چودھویں صدی کا مجدد ہوگا۔نیز فرمایا :- ود یکی از شمایان مهدی را بیابد و به بلیند تم میں سے کوئی نہ کوئی مہدی موعود کی زیارت کا شرف بھی حاصل کرے گا۔نظم الدرر في سلك السير من مؤلف علامه دهر فيا في عصر العتصم بالله لا صفی اللہ صاحب در مطبع فاروقی دہلی ۱۱۳۰۵)