چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 61
ا حضرت مولانا قاضی محمد ثناء الہ صاحب پانی پتی نے اپنی کتاب السیف المسلول میں یہ قم فرمایا : در علمائے ظاہر و باطن کا ظن و تخمین یہ ہے کہ تیرھویں صدی ہجری کے اوائل میں ان کا ظہور ہوگا۔" (ترجمه السيف المسلول صلاه - ناشر فاروقی کتب خان بیرون بوہر گیٹ ملتان) ۲ - ایرانی بزرگ زبدة العلماء وقدوة الفقياء وعمدة الفضلاء و فخر الحكماء وزين العرفاء حضرت الشیخ علی اصغر البروجردی نے کام میں لکھا کہ اکثر علامات مہدی کے مطابق واقعات رونما ہو چکے ہیں اور زمانہ مہدی آن پہنچا ہے اور یہ کہ نام میں دین و ملت ہیں ایک انقلاب آئے گا اور ایک نیا دور شروع ہو جائے گا چنانچہ فرمایا۔اندر مرغی اگر یمانی زنده و ملک و ملت و دین برگردد نور الانوار صفحه ۱۳۸ - ۱۳۹ - ۲۱۵ مطبوعه ۳۲ هجری ) کہ سال صرفی میں یعنی تسلہ ہجری میں ملک، با دشاہت او ملت و دین میں انقلاب آجائے گا۔(صریعنی کے اعداد بحساب ابجد ۳۰۰ ) ہوتے ہیں ) ۳ - سرحد کے بزرگ حضرت پیر کو ٹھہ شریف (مجدد هدی