چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 181
A) صلی اللہ علیہ وسلم کی تائید کرو اس پر اہل مغرب کی سیکر اطاعت بن کر ہر سمت سے اس کی آواز پر لبیک کہتے کی ہوئے اس کے پاس حاضر ہو جائیں گے۔اس وقت صدی کے لشکر کی قیادت اُس شخص کے ہاتھ میں ہوگی جو امام الزمان کا نائب، جس کا ستارہ قسمت روشن اور جو نا صردین اسلام اور حقیقہ خدا کا ولی ہوگا۔اس عظیم الشان پیشگوئی کا پہلا نہایت شاندار ظهور اکتوبر اء کو مسجد قرطبہ کی بنیاد سے ہو چکا ہے۔اس سلسلہ من حیرت انگیز بات یہ ہے کہ مستند تاریخی لٹریچر سے ثابت ہے کہ اندلس کی فتح کی بنیاد اسلام کی پہلی صدی میں بھی حضرت عثمان کے عہد خلافت ثالثہ میں ہی رکھی گئی تھی اور قرطبہ کا شہر طارق بن زیاد کے قائم مقام مغیث نے اکتو بریں ہی فتح کیا تھا۔فرانسسکو جبرائیلی ( FRANCESCO GABRIELI ) روم یونیورسٹی میں عربی کے پروفیسر ہیں اور اٹلی کے چوٹی کے مستشرقین میں شمار ہوتے ہیں، آپ کی کتاب " رسول کی قوت محمد اور عرب دنیا کے جرمن ترجمہ شائع کردہ KINDLERS۔UNIVERSITATS) (BIBLIOTHEK سے اس حقیقت کا انکشاف ہوتا ہے۔علاوہ ازیں