چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 169
149 میں ایک حدیث بھی وضع فرمائی ہے جس کے الفاظ یہ تجویز کئے گئے ہوائی۔ایک روایت میں آیا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول) صدی کے آخری سال ہیں، آخری مہینے ذو الحجہ میں ہو گا۔اس وقت عیسوی ۱۹۸۱ء یا۶۱۹۸۲ ہوگی " " ظهور مهدی موعود علیہ اسلام ۲۲ موتلفه جناب " سید حکیم شاہ محمد صاحب اثیر فاضل فارسی ، مطبوعہ ساہیوال (41942-47 چھیواں نشان )) حضرت نواس بن سمعان کی روایت ہے کہ ظہور سیح و مہدی کے بعد یا جوج و ماجوج آسمان کی طرف تیر پھینکیں گے : فيرمُونَ بِتشَابِهِمْ إِلَى السَّمَاءِ " ترندی ابواب الفتن جلد ۲ صدام مطبع علمی دہلی ) 14 به نشان صداقت پہلی بار ارنومبر ۱۹۶ء کو ظاہر ہوا جبکہ امریکی سائنسدانوں کے بھیجے ہوئے خلا نوردوں کی گاڑی چاند پر پہنچ گئی۔روز نامہ مشرق کے دار جولائی ۱۹۶ء کی اشاعت میں حضرت شاہ رفیع الدین دہلوی کے رسالہ "علامات قیامت، عمل کا اقتباس دیتے 1444