چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 168 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 168

۱۶۸ " قال رسول الله صلى الله عليه وسلّم يكون في آخر الزمان دجالون كذابون يأتونكم من الحديث بمالم تسمعوا انتم ولا أباءكم فاياكم واياهم لا يضلونكم ولا يفتنونكم " (مسلم کتاب جلد اول) ترجمہ : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ آخر زمانہ میں ایسے دجال اور کذاب پیدا ہوں گے جو تم کو ایسی احادیث یا باتیں سنائیں گے جنہیں نہ تم نے سنا ہو گا اور نہ تمہارے بزرگوں نے۔پس ایسے لوگوں سے ہوشیار اور خبر دار رہنا۔ندان کی گرا ہی اختیار کو نا نہ اُن کے فتنے میں پڑنا۔آخری زمانہ کی یہ علامت با لخصوص خلافت ثالثہ کی ابت را سے اب تک اتنی وسعت و کثرت سے وقوع پذیر ہوئی ہے کہ شہید نبوتی کے تیسرے خلیفہ برحق حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے عہد مبارک کے سبائیوں کا جھوٹا پراپیگنڈہ اس کے سامنے ہیچ نظر آنے لگا ہے چنانچہ۔۔نہ صرف حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت علامہ جلال الدین سیوطی حمت اللہ علیہ کے نام پر علی عبارتیں تصنیف کی گئیں اور حضرت نعمت اللہ ولی کی طرف منسوب کر کے بد سے اشعار اختراع کر کے ملک بھرمیں شائع کئے اور پھیلائے گئے بلکہ پنجاب کے بعض فضلاء اور معلم اسلامیات نے حال ہی