چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 160
14۔دیتی تھی مگر اس کے تین سال بعد ایسے غیبی سامان پیدا ہوئے کہ سیدنا حضرت مصلح موعود اگست سہ کے سفر یورپ کے دوران موقت کے منارہ بیضاء کے ٹھیک مشرق میں واقع ہوٹل میں قیام فرما ہوئے۔اس ہوٹل میں حضور کی زیارت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا۔اکثر لوگ نہایت احترام کا اظہار کرتے اور آپ کو ابن المَهْدِتی کہ کو سلام کہتے تھے۔ازاں بعد ۱۹۵۵ ء میں آپ کو اپنے اختیار سے نہیں بلکہ ملک بھر کے مشہور ڈاکٹروں کے اصرار پر بغرض علاج دوسری بار یورپ جانا پڑا۔اس سفر میں ۳۰ را پر میل کو آپ و مشتق پر بذریعہ ہوائی جہاز اتر نے علم التعبیر کی اصطلاح کے مطابق اس وقت آپ دو زرد چادروں میں ملبوس یعنی بیمار تھے۔الغرض حدیث نبوی کی صداقت پر گویا دن چڑھ گیا اور نزول دمشق کا نشان معنوی اور ظاہری دونوں اعتبار سے پورا ہوگیا۔۳۰ • صاف دل کو کثرت اعجاز کی حاجت نہیں اک نشاں کا فی ہے گر دل میں ہے خوف کردگار تیسواں نشان ) آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کی مشہور حدیث ہے کہ :-