چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 161
141 لا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَخْرُجَ نَارَ مِنْ أَرْضِ الْجَازِ تُضِيءُ أَعْنَاقَ الإِبِلِ بِبُصْرى " دکتر العمال جر م ا ص ٣٢ للعلامه علاء الدين على المتقى الهندي المتوفى 460 هـ - شائع کرده مكتبة التراث الاسلامي حلب) یعنی حضرت نے فرمایا قیامت نہیں آنے کی تا وقتیکہ غرب میں وہ آگ ظاہر نہ ہو جس سے بھری کے اونٹوں کی گردنیں روشن ہو جائیں۔امام بخاری نے حضرت انس سے روایت کی کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اولُ اَشْرَاطِ السَّاعَةِ نَارِ تَحْشُرُ النَّاسَ مِنَ الْمُشْرِقِ إلى المغرب معنی آنحضرت صلى الله عليه ولم نے فرمایا قیامت کی پہلی نشانی وہ آگ ہے جو آدمیوں کو مشرق سے مغرب کی طرف کھینچ کر لے جائے گی۔الساعة یعنی طور صدی کی یہ علامت ۱۹۳۵ ار میں پوری ہو گئی جبکہ سعودی عرب میں خدا کے فضل سے پٹرولیم اور دوسری معدنیا کی دریافت ہوئی اور شاہ ابن سعود نے غیر ملکی فرموں کے ذریعہ اس کے برآمد کئے جانے کا خصوصی اہتمام فرمایا۔