چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 119 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 119

119 وَتَنْكَسِفُ الشَّمْسُ فِي النَّصْفِ مِنْهُ ترجمہ : یعنی ہمارے مہدی کے لیے دو نشان ہیں اور جب سے کہ زمین آسمان خدا نے پیدا کئے یہ دو نشان کسی اور نامور اور رسول کے وقت میں ظاہر نہیں ہوئے۔اُن میں سے ایک یہ ہے کہ مہدی معہود کے زمانہ میں رمضان کے مہینہ میں چاند کا گرہن اُس کی اول راستے میں ہو گا یعنی تیرھویں تاریخ میں اور سورج کا گر بہن اُس کے دنوں میں سے بیچ کے دن ہو گا یعنی اسی رمضان کے مہینہ کی اٹھائیسویں تاریخ کو اور ایسا واقعہ ابتدائے دنیا سے کسی ٹیول یا نبی کے وقت میں کبھی ظہور میں نہیں آیا صرف مہدی معہود کے وقت اُس کا ہونا مقدر ہے۔ایک اور حدیث شریف میں ہے کہ یہ نشان کسوف و خسوف دود فظا ہر ہو گا :- " " إنَّ الشَّمْسَ تَنْكَسِيفُ مَرَّتَيْنِ فِي رَمَضَانَ " مختصر تذكره قرطبى من القطب الرباني الشيخ عبد الوهاب الشعراني المتوفي ) ۶۱۵۶۸ پچھنا نچہ کروڑوں انسانوں نے یہ نشان کسوف و خسوف ۱۸۹ء اور اور میں بالترتیب ہندوستان اور امریکہ میں مشاہدہ کیا بہندوستان