چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 115
۱۱۵ " جو آپ کے خیال میں ہے انہیں دنوں میں آسمان سے اتر آوے کیونکہ میں تو اس وقت موجو د ہوں مگر جس کے انتظار میں آپ لوگ ہیں وہ موجود نہیں اور میرے دعوی کا ٹوٹنا صرف اسی صورت میں متصور ہے کہ اب وہ آسمان سے اتر ہی آوے تا یں ملزم ٹھر سکوں۔آپ لوگ اگر سچ پر ہیں تو سب مل کر دعا کویی که مسیح ابن مریم جلد آسمان سے اُترتے دکھائی دیں۔اگر آپ حق پر ہیں تو یہ دعا قبول ہو جائے گی کیونکہ اہل حق کی دعا مبطلین کے مقابل پر قبول ہو جایا کرتی ہے لیکن آپ یقیناً سمجھیں کہ یہ دعا ہرگز قبول نہیں ہوگی کیونکہ آپ غلطی پر ہیں۔میسج تو آپکا لیکن آپ نے اُس کو شناخت نہیں کیا۔اب یہ امیر موہوم آپ کی بہرگز پوری نہیں ہوگی۔یہ زمانہ گذر جائیگا اور کوئی اُن میں سے مسیح کو اُترتے نہیں دیکھے گا۔" راز الها و با م حصہ اول ص ۱۵ ۱۵۵ روحانی خزائن جلده) میکں نہ جسمانی طور پر آسمان سے اترا ہوں اور نہ میں دنیا میں جنگ اور خونریزی کرنے کے لیے آیا ہوں بلکہ صلح کے لیے آیا ہوں مگر خدا کی طرف سے ہوں۔میں یہ پیش گوئی کرتا ہوں کہ میرے بعد قیامت تک کوئی ایسا مہدی نہیں آئے گا۔جو