چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 107 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 107

1۔2 بار خوان نشان (۲۳۵ جمادی الاول شب ها ۰ اور بارش شدید) خلیفہ رسولِ مقبول حضرت علی کرم اللہ وجہ نے فرمایا :- " عن علی رضی الله عنه قال اذا قام قائم آل محمد صلى الله عليه وآله وسلم جمع الله له اهل المشرق واهل المغرب فيجتمعون كما يجتمع قزع الخريف رينا بيع المودة " الجزء الثالث منث ) یعنی جب قائم آل محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے منصب پر کھڑا ہو گا تو جس طرح موسم خریف میں بادل آتے ہیں اسی طرح اللہ تعالیٰ اس کے لئے اہل مشرق و مغرب کو جمع کر دے گا۔حضرت علامہ باقر مجلسی (متوفیانہ نے بجارانی نوار جلد ساحت میں لکھا ہے کہ ظہور مہدی موعود کے وقت آل محمد یعنی حقیقی مسلمان مرمہ سے بھی زیادہ کمزور اور بے حقیقت نظر آئیں گے مگر بالآخر مشارق و مغارب پر چھا جائیں گے۔شرق و غرب کا یہی وہ عالمی اجتماع ہے جس کی بنیادی اینٹ