چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 98 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 98

۹۸ شرق و غرب تک پہنچنے کا تعلق ہے آپ کی آسمانی آواز آپ کی زندگی میں ہی مشرقی و مغربی ملکوں تک پہنچ گئی تھی اور اب خدا کے تصرف خاص سے نائب مہدی اور ذوالقرنین وقت حضرت خلیفہ المسیح الثالث الا الله تعالیٰ بنصرہ العزیز کے عہد مبارک میں اس کا عملی طور اس شان کے ساتھ ہو رہا ہے کہ یورپ، افریقہ اور امریکہ آفتاب اسلام کی ضیا پاشیوں سے بقعہ نور بن رہے ہیں جو محمد عربی ” کا درخشندہ نشان ہے۔스 آٹھواں نشان (گرم) ۶۱۸۸۴ دہلی کے ولی کامل حضرت خواجہ محمد ناصر رحمۃ اللہ علیہ ولادت شاه وفات سے اللہ ہم کو ایک مکاشفہ میں حضرت امام حسن علیہ السلام (ولادت : رمضان سنہ) کی روح مبارک نے ، نے خوشخبری دی که :- یکن حسن مجتبی ابن علی مرتضیٰ ہوں اور نانا جان نے مجھے خاص اس لئے تیرے پاس بھیجا تھا کہ میں تجھے معرفت اور ولائیت سے مالا مال کروں۔یہ ایک خاص نعمت تھی جو خانواده نبوت نے تیرے واسطے محفوظ رکھی تھی۔اس کی ابتدا تجھ پر ہوئی ہے اور انجام اس کا مہدی موعود علیہ الصلوۃ والسلام